Imam Chishti Iftekhar Ali – Hadj 2025
Iftekhar Ali Chishti: السلام علیکم ورحمت اللہ تعالٰی وبرکاتہ
حج پروگرام 2025
فروری بروز اتوار بعد از نماز ظہر (13:30) پاکستان اسلامک سینٹر روٹرڈیم میں اس سال حج پہ جانے کے خواہشمند خواتین وحضرات کی ایک نشست منعقد ہورہی ہے۔ جس میں مختلف پیکجز تاریخ روانگی و واپسی اور نسک ایپ پر پیکجز کو خریدنے اور دیگر ضروری معاملات کے بارے میں معلومات مہیا کی جائیں گی۔براہ کرم اپنی شرکت کے بارے میں اطلاع ضرور دیں۔ شکریہ
اڈریس:
Iftekhar Ali Chishti: السلام علیکم ورحمت اللہ تعالٰی وبرکاتہ
Op 2 februari om 13:30 uur word er een informatie bijeenkomst georganiseerd over praktische zaken van haj en haj pakketten. Broeders en zusters die dit jaar haj willen verrichten graag aanmelden.
S-Gravendijkwal 46
3015 ED Rotterdam
آپ اس سال حج کرنا چاہتے ہیں؟
جلدی رابطہ کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے
Wilt u dit jaar Haj verrichten?
Neem contact voordat het te laat wordt.
0031 630 480 376
